کپور خاندان کا ایک اور فرد بالی ووڈ میں عنقریب وارد ہو رہا ہے

بالی ووڈ میں کپور خاندان کے کئی اداکاروں نے اپنی اداکاری کا ہنر پیش کیا ہے اور اب اس خاندان کا ایک اور ممبر بہت جلد بالی ووڈ میں داخل ہونے والا ہے۔ اور نئی شخصیت معروف اداکار رنبیر کپور کا چچازاد بھائی اور راج کپور کا پوتا آدر جین ہے جو عنقریب بالی ووڈ میں اپنے فلمی کریئر کا آغاز کرنے والے ہیں ۔
آدر کے بھائی ارمان جین نے فلم ”ہم دیوانے دل سے“سے بالی ووڈ می ڈیبو کیا تھا۔ انوشکا شرما، رنبیر سنگھ، پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور جیسے ہونہار ادکاروں کو بالی ووڈ میں متاعرف کرنے والے میسرز یش راج فلمز کے توسط سے آدر جین فلمی دنیا میں قدم رکھیں گے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Meet aadar jain the new kapoor on the block in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply