ہم آپ کے ہیں کون کی مادھوری۔رینوکا جوڑی پردہ سیمیںپر پھر نظر آئے گی

ممبئی: ’ہم آپ کے ہیں کون“ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ مادھوری دکشت اور ان بڑی بہن اور جٹھانی کاکردار ادا کرنے والی اداکارہ رینکوکا شہانے 23سال بعد ایک بار پھر پردہ سیمیں پر ایکساتھ نظر آئیں گی۔لیکن یہ ہندی نہیں بلکہ مراٹھی فلم ہوگی۔
رینوکا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی ہدایت کار وجے دیواسکر ہوں گے ۔رینوکا نے کہا کہ انہیں تیجس سے یہ معلوم پوا کہ اس فلم میں مادھوری مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں تو وہ اس فلم میںکام کرنے کے لیے راضی ہو گئیں۔
رینوکا نے کہا کہ وہ اس وقت کی منتظر تھیں کہ انہیں ایک بار پھر مادھوری کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل جائے۔

Title: madhuri dixit and renuka shahane to reunite in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment ) Urdu News

Leave a Reply