کامیڈی نائٹس لائیو کے کرشنا ابھیشیک نے کپل شرما کو پچھاڑ دیا

ممبئی:کپل شرما اپنے مزاح سے سب کو خوب ہنساتے ہیں اور اپنے اسی ہنر کی بدولت وہ باقی تمام کامیڈین پر بھاری بھی پڑے۔ لیکن اب ان پرکامیڈین کرشنا ابھیشیک بھاری پڑ رہے ہیں۔
حال میں آئی اس سال کے 27 ویں ہفتے کی Barc Ratings دیکھیں گے تو ہر شخص چونک اٹھے گاکیونکہ اس میں ‘کامیڈی نائٹس لائیو’ سب سے اوپر 5 میں شامل ہونے والا اکلوتا نان فکشن شو ہے اور’دی کپل شرما شو‘کواس ٹاپ فائیو فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
اگرچہ کامیڈی نائٹس لائیواس شو کو لے کر حال میں کافی تنازعہ ہوئے ہیں اورکچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ ٹی وی کی ایک سینئر اداکارہ یونٹ سے ناراض ہو کر سیٹ چھوڑ کر چلی گئی لیکن اس کے باوجود یہ نان فکشن شو اس لسٹ میں شامل ہے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kapil sharma show not in top 5 barc ratings week 27 in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply