زبردست دھوم مچانے والی فلم ”کوئین“کا سیکول بنایا جائے گا

ممبئی:وڈ کے مشہور ہدایت کار وکاس بہل اپنی سپرہٹ فلم ”کوین“کا سیکول بنانے والے ہیں۔ وکاس نے 2014 میں کانگانارانوٹ کو لے کر فلم کوئین بنائی تھی۔کوین باکس آ فس پر سپرہٹ ثابت ہوئی۔وکاس اب فلم کاسیکول بنانے کی تیاری کررہے ہیں۔
پہلی فلم میں مزاح پر بھرپور توجہ دی گئی تھی،اسی طرح اس کے سیکول میں بھی مختلف مسائل کو اسی طرح اٹھایا جائےگا۔ بتایا جاتا ہے کہ وکاس ایک کہانی پر کام کررہے ہیں۔
جس میں تھوڑا وقت لگے گا۔انتظار کیا جارہا ہے کہ جیسے ہی اسکرپٹ کو حتمی شکل دے دی جائے گی،ویسے ہی کنگنا کے کو اس کی پیش کش کی جائے گی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kangana ranauts queen is all set to have a sequel in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply