بالی ووڈ گیت کار جاوید اختر ہردیہ ناتھ منگیشکر ایوارڈ سے سرفراز

ممبئی: معروف بالی ووڈ کہانی کار و نغمہ نگار جاوید اختر کو آج ہردیہ ناتھ منگیشکر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
مسٹر اختر کو یہ ایوارڈ بزرگ موسیقار ہردیہ ناتھ منگیشکر کی80ویں سالگرہ اور ہردیش آرٹس کے28ویں یوم تاسیس کے موقع پر جمعرات کی شب بھارت رتن سمیت متعدد ایوارڈز سے سرفراز کی جاچکیں معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے دست مبارک سے عطا کیاگیا۔
مسٹر اختر نے کہا کہ یہ ایوارڈ ان کے اب تک کے تمام انعمات میں افضل ترین ہے کیونکہ یہ منگیشکر کنبہ کی جانب سے دیا گیا ہے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Javed akhtar receives the hridaynath mangeshkar award in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply