جڑواں 2فلم کی تیاری کے لیے جیکلین فرنانڈیز کرشمہ کپور کی فلمیں دیکھ رہی ہیں

ممبئی:اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنانڈس ’جڑواں 2‘ میں کام کرنے کے لئے مشہوراداکارہ کرشمہ کپور کی فلمیں دیکھ رہی ہیں۔ بالی ووڈ فلم ساز ساجد ناڈیاڈوالا اپنی سپر ہٹ فلم ’جڑواں‘کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔
جس میں سلمان خان، کرشمہ کپور اور رمبھا نے اہم کردار ادا کیاتھا۔ اس سیکوئل میں ورون دھون کااہم کردار ہو گا۔ فلم کی ہدایت ڈیوڈ دھون کر رہے ہیں۔فلم میں ورون کے ساتھ تاپسی پنوں اور جیکولین فرنانڈس کو لیا گیا ہے۔
جیکولین نے کرشمہ کپور کی اداکاری دیکھنے کے لیے کسی سے مشورہ نہیں لیا ہے، بلکہ وہ فلم کو یادگار بنانے کے لئے خود ایسا کر رہی ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: jacqueline fernandez watching karisma kapoors films to prepare for judwaa 2 in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment ) Urdu News

Leave a Reply