جیکلن فرنانڈیز اب گھڑ سواری سیکھ رہی ہیں

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈیزان چنندہ اداکاراو¿ں میںسے ایک ہیں جو کچھ نیا سیکھنا پسند کرتی ہیں۔اس بار وہ گھڑ سواری سیکھ رہی ہیں۔ اس سے قبل جیکلن پول ڈانسنگ اور پیانو بجانا سیکھ چکی ہیں۔
جیکلن نے سوشل میڈیا پر گھڑ سواری کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ وٹامن ڈی لینے کا سب سے بہتر اور سہل طریقہ۔واضح رہے کہ جیکلن نے حال ہی میں ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ سے فرصت پائی ہے ۔
اس فلم میں وہ ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی ۔ریس تھری اس سال عید پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔َ

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Jacqueline fernandez takes to horse riding in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply