اینیمیٹڈ فلم میں ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی بحریہ کو شکست دی

دوبئی: ایرانی سنیما گھروں میں جلد ہی” بیٹل آف پرشین گلف IIنام کی وہ وہ ہیجان انگیز و جوشیلی اینیمیٹڈ فلم کی نمائش کی جانے والی ہے جس میں ایران کے پااسداران انقلاب اسلامی اور امریکی بحریہ کے درمیان مسلح تصادم دکھایا گیا ہے۔ یہ فلم ایسے موقع پر دکھائی اج رہی ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف نہایت سخت بیانات سے دونوں ملکوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
فلم ڈائریکٹر فرہاد عظیمیٰ نے کہا کہ یہ حسن اتفاق ہے کہ گذژٹة ثٓڑ سال سے بنائی جانے والی یہ فلم ایسے وقت میں مکمل ہوئی ہے جب وائٹ ہاؤس میں جنگ کی باتیںکرنے والے صدر(ڈونالڈ ٹرمپ) براجمان ہیں۔ فرہاد نے مشرقی ایران کے شہر مشہد سے ایک ٹیلی فونی انٹرویو میں کہا کہ اس فلم میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو امریکی سپاہیوں کو کیسی شکست کے سامنا کرنا ہوگا۔

Title: iran defeats u s navy in defiant animated film | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply