ودیا دتہ امیتابھ کے ”کھئی کے پان بنارس والا “گاتے پھرتی تھیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دویا دتہ کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں امیتابھ بچن کی فلم ڈان کے گانے کھئی کے پان بنارس والا کی بہت بڑی پرستار تھی۔ دویا دتہ کی کتاب ‘می اینڈ ماں’ ریلیز ہو گئی ہے۔
اس موقع پر امیتابھ بچن موجود تھے۔ دویا نے اپنے بچپن سے وابستہ ایک دلچسپ بات شیئر کی جس کا تعلق ان کی ماں اور بگ بی دونوں سے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ، بچپن میں وہ ماں کی ساڑیوں کو پھاڑتی تھیں۔ پھر وہ ساڑی کی لنگی بنا کر گانا’ کھئی کے پان بنارس والا‘پر ڈانس کرتی تھیں۔

Title: in childhood days this actress use to dance on big b song | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply