عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ ہیں: سیامی کھیر

ممبئی: بالی وڈ کی نو وارد اداکارہ سیامی کھیر عالیہ بھٹ کو بہترین اداکارہ مانتی ہیں۔ سیامی کھیر اپنے فلمی کیریئر کی شروعات راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ”مرجیا“ سے کر رہی ہیں۔
اسی فلم سے انل کپور کے بیٹے ہرش وردھن کپور بھی بالی وڈ میں قدم رکھ رہے ہیں۔ سیامی کا کہنا ہے کہ عالیہ کو بہترین فنکار ہ ہیں۔ انہوں نے کہا، “ہمیں فنکاروں کی ہر نسل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور میں عالیہ کے کام سے بہت متاثر ہوں جس طرح کی فلمیں انہوں نے کی ہیں وہ شاندار ہیں۔
میں نے ان کی فلم ”اڑتا پنجاب“ دیکھی جس میں انہوں نے بے مثال اداکاری کی ہے۔ سیامی نے بتایا کہ وہ جاپانی فلم میں کام کرنا پسند کریں گی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Im blown away by alia bhatts work says saiyami kher in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply