رتک روشن آج کل پاپڑ بیچ رہے ہیں

ِنئی دہلی: بالی ووڈ کے سپر ہیرو کہے جانے والے رتک روشن آج کل پاپڑ فروخت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ رتک روشن ان دنوں اپنی فلم ’سپر 30‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی رتک کی یہ تصویر اسی فلم کی ہے۔
یہ فلم بہار کے ماہر ریاضیات آنند کمار کی سوانح حیاتہے۔ ایک طرح سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ آنند کمار کی سوانح میں رتک روشن آنند کمار کے بھیس میں نظر آرہے ہیں۔
انسٹا گرام پر رتک روشن کی پاپڑ فروخت ہوئے کئی تصویریں سامنے آئی ہیں ساتھ ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے جس میں صاف صاف لفظوں سنا جا سکتا ہے کہ رتک روشن سائیکل چلاتے ہوئے بول رہے ہیں” پاپڑ لے لو“ ۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hrithik roshan sells papad in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply