ریتک روشن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے بچپن کی تصویر ٹوئیٹر پر ڈالی

ممبئی: ریتک روشن نے ٹوئیٹر پر اپنیایک بچپن کی تصویر پوسٹ کی ہے جس مین وہ شہرہ آفاق بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ بیٹھا ہے اور خوشی سے اس کا چہرہ دمک رہا ہے۔اس تصویر کو ” یادگارلمحہ پرستار“ سے تعبیر کرتے ہوئے ریتک نے کہا کہ ہر اداکار کو73سالہ فلم اسٹار سے ترغیب ملی ہے۔42سالہ ریتک اور امیتابھ بچن نے کبھی خوشی کبھی غم اور لکشیہ میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔فی الحال ریتک اپنی نئی فلم ”موہن جوڈڑو“کی،جس کا کہ شدت سے انتظار کیا جارہا ہے، شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ یہ فلم محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔جس میں ریتک کے ساتھ پوجا ہیگڑےہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ فلم اگست 2016میں ریلیز ہو گی۔اس فلم میں ریتک روشن شیروں، اور مگرمچھوں سے لڑتے ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hrithik posts throwback pic of his fan moment with big b in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply