حنا خان اور راکی جیسوال نے منگنی کر لی

دوبئی:حنا خان اور راکی جیسوال نے جو کچھ سالوں سے ایک دوسرے سے عشق کرتے ہیں نسبت طے ہوگئی ہے اور اب وہ جلد ہی ازدواجی بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ حنا حال ہی میں جب دوبئی میں تھیں تو وہیں ہاٹ بیلون میں فضائی سیرکے دوران راکی نے انہیں پیغام دیا جو حنا نے قبول کر لیا اور دونوں میں شادی کا قول و قرار ہو گیا۔
یہ معلوم کیے جانے پر کہ ہاٹ ایر بیلون میں ہی کیوں شادی کی پیش کش کی راکی نے کہا کہ چونکہ حنا کو ایڈونچر پسند ہے اس لیے انہوں نے ایسا کرنے کا منصوبہ بنایا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Hina khan and rocky jaiswal are finally engaged in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply