سوناکشی سنہا پاکستانی فلم میں صحافی کا کردار ادا کرنے تیار؟

کراچی: معلوم ہوا ہے کہ ابھینے دیو کی فورس 2کی شوٹنگ میں مصروف سوناکشی سنہا نے صبا امتیاز کے مقبول عام نال ’کراچی! یو آر کلنگ می‘ پر مبنی ایک فلم میں کراچی مقیم صحافی کا کردار ادا کرنے پر راضی ہوگئی ہیں۔بز ایشیا کے مطابق یہ فلم اس سال کے اواخر تک شروع ہو جائے گی اور2017تک ریلیز ہو جائے گی۔صبا امتیاز کے ناول کی کہانی عائشہ نام کی ایک صحافی اور ایک شہر میں کام کے لیے اس کی جدوجہد پر محیط ہے ۔ باکس آفس انڈیا کے مطابق نو وارد سنہیل سپی اس فلم سے ہدایت کاری کا ڈیبو کریں گے۔ فلم پاکستان میں ہی بنے گی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: has sonakshi sinha signed onto bolly adaptation of karachi youre killing me in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment ) Urdu News

Leave a Reply