ٹنڈ ہونے کیلئے دل گردہ چاہیے: کاجول

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کسی فلم کے لئے بال منڈوانے کیلئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں فلم اسکرپٹ کے مطالبہ کو دیکھتے ہوئے سر منڈوا چکی ہیں۔ ان میں شبانہ اعظمی اور نندیتا داس شامل ہیں۔
اب کاجول کی ماں تنوجا نے بھی مراٹھی فلم کیلئے بال منڈانے جا رہیہیں۔ کاجول کا کہنا ہے کہ کسی کردار کے لئے سر منڈوانا بڑی ہمت کی بات ہے، جو سب میں نہیں ہوتی۔ کاجول نے کہا، “آپ کو سر منڈوانے کے لئے بہت ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔
پھر چاہے یہ آن ا سکرین ہو یا آف اسکرین کے لیے وہ معنی نہیں رکھتا۔مجھے نہیں پتہ کہ میں کس فلم کے لئے ایسا کر سکتی ہوں یا نہیں۔ لیکن ذاتی طور پر مجھے لگتا ہے کہ مجھ میں اتنی ہمت نہیں کہ سر منڈوا سکوں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dont think ive guts to go bald kajol in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply