رنویر اور دیپکا 20نومبر کو ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے

نئی دہلی: بالی ووڈ اسٹار دیپکا پڈکون اور رنویرسنگھ کے عشق کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور دونوں کا عشق ہی آج کل زبردست موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

لیکن شادی کب ہو گئی اس کے لیے قیاس آرائیان ہی کی جارہی تھیں ،لیکن ان قیاس آرائیوں نے اس وقت دم توڑ دیا جب دونوں کی شادی کی تاریخ کی تصدیق ہو گئی ۔

رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپکا راواں سال 20نومبر کو ررشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔اٹلی میں ہونے والی اس جوڑے کی شادی میں مخصوص لوگوں کو ہی دعوت دی گئی ہے ، جن میں دونوں کے کچھ خاص دوست اور ان کے قریبی رشتہ دار ہی شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ بھی واضحکر دیا گیا ہے کہ اس شادی میں صرف 30 لوگ شرکت کریں گے۔ ریسیپشن ہندوستان میں ہوگا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Deepika padukone ranveer singhs confirmed wedding date in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply