فلم تھری ایڈئیٹس میں چتور راما لنگم بنے اومی ویدیہ ابھینے دیو کی فلم رائتا میں کام کرنے تیار

ممبئی:بالی ووڈ ہدایت کار ابھینے دیو ،عرفان خان اور اومی ویدھ کو لے کر مزاحیہ فلم بنانے والے ہیں۔ بالی ووڈ ہدایت کار ابھینے دیو فلم رائتا بنانے جارہے ہیں۔فلم میں عرفان خان اورفلم 3ایڈیٹس میں کام کرچکے اومی ویدھ کا کردار اہم ہوگا۔اومی ویدھ نے فلم 3ایڈیٹس میں اپنے کردار چتور راما لنگم کر کردار میں شائقین کا دل جیت لیا تھا۔
ابھینے نے کہا ،”اس کیریکٹر کے لئے مجھے اومی کے علاوہ اور کوئی بہتر نہیں لگا،ہمیں انہیں بالی ووڈ میں واپس لانے کےلئے طویل سفر طے کرکے امریکہ جانا پڑا۔یہ ایک مزاحیہ فلم ہوگی اور اس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں لیکن اومی شوٹنگ کےلئے کچھ وقت بعد آئیں گے۔“

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Chatur of 3 idiots back with abhinay deos raita in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News
Tags:

Leave a Reply