سپنا چودھری بنی دلہن

ممبئی : ہریانہ کی مشہوررقاصہ اور ٹی وی شوبگ باس 11میں حصہ لینے والی سپنا چودھری دلہن بن گئیں ہیں،وہ سرخ رنگ کے لہنگے میںکافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
حال ہی میں سپناچودھری کا ایک نیا گانا جو ہریانوی زبان میں ہے ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے کا ٹائٹل ہے ’ میرا چاند‘ اور اسے راج ماور نے گایا ہے۔ گانے کے ویڈیو میں سپنا دلہن کے لباس میں ہیں اور اپنے دلہے راجا کے یہاں سہیلیوں کے ساتھ گھر میں داخل ہو رہی ہیں۔
سپنا چودھری کے ساتھ اس میں نوین نارو نظر آ رہے ہیں۔ گانے میں سپنا کا بنداس ڈانس تو نہیں دیکھا ہے لیکن وہ دلہن کی شکل میں کافی اچھی حسین دیکھرہی ہیں ۔
بتا دیں کہ سپنا چودھری نے بگ باس 11کے شو میں مقابلہ آرائی کے لئے حصہ لیا تھا ، شو کے دوران سپنا کافی سرخیوں میں رہی تھیں۔ سپنا چودھری اپنے رقض کی وجہ سے مشہور ہیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bigg boss contestant sapna chaudhary new bridal song viral in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply