’اٹلانٹا‘ نے بہترین ٹیلی ویژن کامیڈی سیریز کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا

واشنگٹن:(رائٹر) امریکہ کے کیلی فورنیا میں منعقدہ 74 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ پروگرام میں ’اٹلانٹا‘ کو بہترین ٹیلی ویژن کامیڈی سیریز کا گولڈن گلوب ایوارڈ ملا ہے۔اٹلانٹا دو چچا زاد بھائیوں کی بنیاد پر ایک ایف ایکس ہپ ہاپ کامیڈی سیریز ہے۔
اٹلانٹا نے اے بی سی کے ’بلیکش‘،ا یچ بی او کے ’ویپ‘، اور ایمیزون اسٹوڈیو کے ’موزارٹ ان دی جنگل‘ اور ’ٹراسپیرینٹ‘ کو شکست دے کر بہترین ٹیلی ویژن کامیڈی سیریز کا یہ گولڈن گلوب ایوارڈ جیتا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Atlanta wins golden globe for best tv comedy series in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply