ریتک روشن نے اشوتوش گوواریکر کو بہت رومانی بتایا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کا کہنا ہے کہ فلم ڈائریکٹر اشوتوش گوواریکر دل سے رومانٹک ہیں۔رتیک نے اشوتوش کی ہدایت میں بنی فلم ‘موہن جوداڑو’ میں کام کیا ہے۔ یہ فلم سندھو وادی تہذیب کے پس منظر پر مبنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آشوتوش نے حقیقت میں دل سے شوٹنگ کی اور وہ دل سے رومانٹک ہیں۔انہوں نے کہا ”اشوتوش کافی رومانٹک ہیں۔آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ شخص دل سے رومانٹک ہے۔انہوں نے کیمرے پر ایسے ناقابل یقین شاٹس لئے ہیںجو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔
فلم کی اسکرپٹ انتہائی خوبصورت ہے۔ہر رومانٹک منظر آپ کو متاثر کرے گا“واضح رہے کہ یہ فلم 12 اگست کو ریلیز ہوگی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ashutosh gwariker a romantic at heart says rithik in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply