سارہ علی خان شاہد کپور کے سوتیلے بھائی کے ساتھ دیکھی جارہی ہیں

نئی دہلی:آجکل بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کی بیٹی سار ہ علی خان فلمی دنیا میں اپنے ڈیبو کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں۔ کبھی ریتک تو کبھی شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کے ساتھ پہلی فلم میں آنے کی خبریں آتی رہی ہیں۔ ویسے سوتیلی ماں کرینہ کے کافی قریب کہی جانے والی سارہ کے معاشقہ کا بھی ان دنوں کافی چرچا ہے۔
ایک وزیر کے پوتے ویر پہاڑیہ کو ڈیٹ کر رہی ہیں اور ان دونوں کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔لیکن فیمز انٹرٹینمنٹ سائٹ فلم فئیر کی خبر کے مطابق آج کل سارہ شاہد کپور کے سوتیلے بھائی ایشان کھٹر کے ساتھ کافی دیکھی جا رہی ہیں۔کہا جارہا ہے کہ یہ دونوں کرن جوہر کے دھرم پروڈکشن کی فلم کرنے والے ہیں ۔لیکن ابھی اس ضمن میں حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Are saifs daughter sara and shahids brother ishaan in a relationship in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply