انوشکا کرن جوہر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کاکیس درج کرانا چاہتی تھیں

ممبئی:معروف بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ وہ ”دل ہے ایک مشکل“ کی شوتنگ کے دوران پروڈیوسر ڈائریکٹر کرن جوہر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کا کیس درج کرانے والی تھیں۔
انوشکا کا الزام ہے کہ کرن نے انہیں غلط نیت سے اور بہت بھونڈے طریقے سے چھوا تھا۔انوشکا نے یہ انکشاف خود کرن جوہر کے شو ”کافی ودھ کرن“ شو میں کیا۔ جس میں وہ کٹرینہ کیف کے ساتھ پہنچی تھیں۔
اس دوران کٹرینہ نے کرن کی حمایت کی اور کہا کہ تمہیں ایسا محسوس ہوا ہوگا۔ دوسری جانب کرن نے صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف مذاق کر رہے تھے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Anushka sharma wanted to file a sexual harassment case against karan johar in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply