وراٹ کوہلی کے مقابلہ اکشے کمار زیادہ ہاٹ ہیں:انوشکا

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ انہیں وراٹ کوہلی نہیں بلکہ اداکار اکشے کمار سب سے زیادہ ’ہاٹ‘ لگتے ہیں۔ انوشکا اور وراٹ کے تعلقات کافی پرانے ہیں اور دونوں اکثر وبیشترایک دوسرے کے ساتھ نظر بھی آتے رہتے ہیں۔
انوشکا، وراٹ کو اس وقت ڈیٹ کر رہی ہیں، لیکن جہاں بات ہاٹ لگنے کی ہے، کوئی ہے جو انہیں وراٹ سے بھی زیادہ ’ہاٹ‘ لگتا ہے۔ فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے کھلاڑی یعنی اکشے کمار ’ہاٹ‘ لگنے کے معاملے میں وراٹ کوہلی پر بھاری پڑے ہیں جسے وہ دل سے پسند کرتی ہیں۔
انوشکا سے جب پوچھا گیا کہ انہیں سب سے زیادہ ہاٹ کون لگتا ہے تو ایسا لگ رہا تھا کہ وہ وراٹ کا نام لیں گی لیکن انہوں نے اکشے کمار کا نام لے کر سب کو ہی حیران کردیا۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Anushka sharma thinks akshay kumar is a hotter in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply