اداکاری میں اچھا پیسہ ملا تو انوراگ ہدایت کاری چھوڑ دیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلم ساز انوراگ کشیپ کا کہنا ہے کہ وہ ا فلم میں ایکٹنگ کرنےکے لیے ہدایت کاری چھوڑ دیں گے۔ انوراگ کشیپ کو ہدایت کاری سے زیادہ ایکٹنگ میں دلچسپی ہے۔ انوراگ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں اداکاری کے لئے ہدایت کاری کو چھوڑنا پڑا تو وہ ایسا ضرور کریں گے۔انوراگ کی فلم ”اکیرا“میں ا ان کی اداکاری کی کافی ستائش کی گئی تھی۔ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ‘نو فلٹر نیہا’ کے ساتھ ایک پروگراممیں بات چیت کے دوران انوراگ نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کے پیچھے تمام وجوہات کا انکشاف کیا۔ نیہا نے جب ان سے پوچھا کہ اگر کسی کو فلم میں کسی کردار کے لئے انوراگ کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا، تو وہ ان کا کیا خیال ہوگا؟ اس بارے میں انوراگ نے کہا، ”اگر مجھے اداکاری کے لئے ہدایت کاری کو چھوڑنا پڑا، تو اس میں انہیں زیادہ مالی فائدہ ہونا چاہئے۔“ وہ بڑی قیمت لگائیں گے، کیونکہ کم پیسوں میں اداکاری کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔ اس سے اچھا وہ فلم ہی بنا لیں۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Anurag kashyap wants to become an actor in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply