امیتابھ بچن کی وہ تصویر جسے دیکھتے ہی بالی ووڈ میں داخلے کا دروازہ بند کر دیا گیا تھا

ممبئی: بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن آجکل اپنے آنے والی فلم ’ ٹھگ آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ لیکن اس دوران انہوںنے ایک تصویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔
اور یہ تصویر بالی وڈ شنہشاہ بچن کے لئے کافی اہم اور بے حد خاص ہے۔اس تصویر کی خصوصیت یہ ہے کہ سال 1968کے وقت فلموں میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے انہوں نے جو تصویر بھیجی تھی وہ یہی تھی جس کو دیکھتے ہی رجکٹ کر دیا گیا تھا۔
لیکن آج جب امیتابھ بچن 75سال کی عمر میں بھی بالی ووڈ کے افق پر چمکدار ستارے کی مانند جگمگا رہے ہیںان کے پرستار اس فلش بیک تصویر کو بھی کافی پسند کر رہے ہیں ۔
بچن کی بالی وڈ ڈبیو فلم ’ سات ہندوستانی ‘ تھی جو 7نومبر 1968میں ریلیز ہوئی تھی۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Amitabh bachchan shares flashback photo before bollywood debut in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News
What do you think? Write Your Comment