”تو مرا حاجی بگو من تر حاجی بگویم“، شاہ رخ نے عامر و سلمان کی جوابی تعریف کی

ممبئی: بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامر خان اور سلمان خان ان سے بڑے ہیرو ہیں۔عامر نے حال ہی میں کہا تھاکہ سلمان اور شاہ رخ ان سے بھی بڑے ستارے ہیں۔ شاہ رخ نے کہاکہ ’ہم تینوں ایک دوسرے کے مداح ہیں۔
میرا خیال ہے کہ عامر اور سلمان مجھ سے بھی بڑے اسٹار ہیں۔ ہم ایک دوسرے کے کام کا احترام کرتے ہیں۔شاہ رخ نے کہا، ’میں جلد ہی فلموں کی شوٹنگ شروع کرنے والا ہوں۔ ’امتیاز کی فلم انوشکا شرما کے ساتھ ہوگی اور آنند ایل رائے کی فلم کے اداکار کا ابھی فیصلہ نہیں ہو پایا ہے۔

Read all Latest entertainment news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from entertainment and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Aamir salman bigger stars than me shah rukh khan in Urdu | In Category: انٹرٹینمنٹ Entertainment Urdu News

Leave a Reply