اے آر رحمٰن کی فلم لی مسک ریلیز ہو گئی

ممبئی:ہندوستان کے معروف موسیقاراے آر رحمٰن فلم ہدایت کارکے طور پر پہلی بار اپنی ہدایت کاری میں بنی فلم ’لے مسک‘ جمعہ،5مئی کو ریلیز کررہے ہیں۔لے مسک کی شوٹنگ روم میں کی گئی ہے۔
اس میں جولیٹ نام کی ایک یتیم بچی کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ ایک پر اسرار خوشبو ہمیشہ اس کے پاس سے آتی رہتی ہے۔ ایک رواز ایک گمنام پیغام جولیٹ کو ملتا ہے اور یہیں سے اس کی زندگی میں ڈرامائی موڑ آتا ہے۔اس فلم میں کلیدی کردار فرانسیسی اداکارہ نورا آنرجیدیر نے نبھایا ہے۔

Title: a r rehman film le musk release | In Category: انٹرٹینمنٹ  ( entertainment )

Leave a Reply