سافٹ بینک گروپ فلپ کارٹ میں اپنے تمام حصص والمارٹ کو فروخت کر رہا ہے

ٹوکیو: سافٹ بینک گروپ کارپوریشن نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی الیکٹرانک کامرس کمپنی فلپ کارٹ میں اپنے 20فیصد حصص والمارٹ کارپوریٹ کو فروخت کر رہا ہے۔

والماٹ نے اس ماہ کے اوائل میں کہا تھا کہ فلپ کارٹ میں 77فیصد حصص کے لیے 16بلین ڈالر ادا کرے گا۔ سافٹ بینک کے ایک ترجمان نے اس ضمن میں مزید تفصیل بتانے سے انکار کر دیا۔سافٹ بنک کے سی ای او ماسا یوشی سون نے اس ماہ کے اوائل کہا تھا کہ گذشتہ سال فلپ کارٹ میں نجی فنڈ سے جو 2.5بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی وہ اب 4بلین ڈالر ہو گئی ہے۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: softbank to sell entire flipkart stake to walmart in Urdu | In Category: بزنس  ( business ) Urdu News

Leave a Reply