شئیر بازار میں زبردست گراوٹ

نئی دہلی: گھریلو شئیر بازاروں میںآج زبردست گراوٹ رہی ۔بازار کھلتے ہی سنسکس 34000سے نیچے گر گیا۔ بامبے اسٹاک یکسچنج کا بنچ مارک انڈکس سنسکس کاروباری ہفتہ کے آخریدن 500سے زیادہ پوائنٹس نیچے گر گیا۔
وہیںنفٹی میں بھی 100سےزائد پوائنٹس کی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ صبح دس بج کر35منٹ پر سنسکس 455پوائنٹس کے ساتھ کاروبار کرتا دکھائی دیا۔ جبکہ نفٹی 141پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتا نوٹ کیا گیا۔
عالمی منڈی میں گراوٹ کے باعث کاروباری ہفتہ کے آخری دن سنسکس اور نفٹی 1.5فیصد سے زیادہ گرے۔

Title: sensex nifty bank fall over 400 pts | In Category: بزنس  ( business )

Leave a Reply