سیمسنگ انڈیا کا نیا گیلکسی آن8موبائیل فوج اسی ہفتہ بازار میں18ہزار میں دستیاب ہوگا

نئی دہلی: سیمسنگ انڈیا اسی ہفتہ4جی بی 64/جی بی گیلکسی آن 8 موبائیل فون رئیر ڈوئیل کیمر کے سیٹ اپ کے ساتھ جاری کر رہا ہے جس کی قیمت تقریباً18ہزار روپے ہوگی۔

گیلکسی آن8کا حجم 6انچ کا ہوگا ج جس کا ایچ ڈی پلس سوپر اے ایم ایل ای ڈی کے ساتھ فلپ کارٹ پر ڈسپلے رہے گا۔اس اسمارٹ فون میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن اوکٹا کور پروسسر بھی ہوگا۔یہ سیمسنگ کا دو ماہ کے اندر دوسرا آن لائن خصوصی اسمارٹ فون ہے۔

اس ماہ کے اوائل میں کمپنی نے گیلکسی آن 6آن لائن فروخت کیا تھا۔سیمسنگ انڈیا ے حال ہی میں جاری کیے گئے گیلکسی جے8اور جے6مڈ سگمنٹ والے 20لاکھ اسمارٹ فون فروخت کیے۔اس نے یومیہ 50ہزار جے 6اور جے 8موبائیل فروخت کیے۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Samsung galaxy on8 with dual rear cameras to cost around rs 18000 in Urdu | In Category: بزنس Business Urdu News

Leave a Reply