یو اے ای درہم 19روپے85پیسے کا ہو گیا

نئی دہلی: امریکی ڈالر کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں زبردست مانگ کے باعث ہندوستانی روپے کی ڈالر کے مقابلہ میں قیمت میں گراوٹ آنے سے غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ہندوستان آنے والے غیر اقامتی ہندوستانیوں/پی آر ہندوستانیوں کی رقوم یا ان کے این آر ای بینک کھاتوں میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔

کیونکہ ایک درہم 19روپے85پیسے کا اور ایک سنگا پوری ڈالر52روپے48پیسے کا ہے۔یعنی اگر کوئی سنگا پوری 1000ڈالر اور کوئی دوبئی رہائشی1000درہم ہندوستان لے کر آتا ہے تو اسے باالترتیب 52ہزار 350روپے اور19ہزار598روپے ملیں گے۔

جبکہ پاکستان کا روپیہ جو چند ماہ پہلے تک 54پیسے کا تھا اب بڑھ کر 58پیسے کا ہوگیا۔سعودی ریال کی قیمت بھی ہندوستانی روپے کے مقابلہ میں بڑھ گئی ۔اب ایک سعودی ریال 19روپے28پیسے کا ہے۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rupee tumbles to rs19 85 per dirham in Urdu | In Category: بزنس Business Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply