امریکی ڈالر کے مقابلہ ہندوستانی روپے کی قدر میں13پیسے گراوٹ

نئی دہلی: غیر ملکی فنڈ کے بہاؤ اور بڑھتے خوردہ افراط زر کے درمیان درآمد کنندگان کی جانب سے امریکی کرنسی کے بڑھتے مطالبہ کے باعث بدھ کی صبح امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ہندوستانی روپے کی قدر میں13پیسے گراوٹ آگئی۔

منگل کی شب بازار بند ہوتے وقت جس ڈالر کی قیمت 67روپے 49پیسے تھی وہ رات بھر میں بڑھ کر 67.62ہو گئی۔مئی میں خوردہ افراط زر چارف ماہ میں سب سے زیادہ اچھال آیا۔ جس میں پھل، سبزیاں اور اناج جیسی اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافہ نیز ایندھن کی دروں میں 4.87فیصد تک اچھال آیا۔

Title: rupee slips 13 paise on dollar demand inflation concerns | In Category: بزنس  ( business )

Leave a Reply