ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں14پیسے اضافہ

ممبئی: دن کے ابتدائی حصہ میں ڈالر کے مقابلہ روپے کی قدر میںکمی آجانے کے بعد رفتہ رفتہ سنبھلتے ہوئے شام ڈھلنے تک روپے کی شرح میں فی ڈالر14پیسے اضافہ ہو گیا۔بدھ کو بازا بند ہوا تو ڈالر کے مقابلہ میں روپے کیقدر63.59پیسے تھی جو جمعرات کی صبح تک کم وبیش یہی رہی لیکن دوپہر ہوتے ہوتے ڈالر کی قیمت 63روپے39پیسے پر آگئی۔
لیکن اس قیمت پر ٹہرنے سے پہلے تک ڈالر کی قیمت منڈی میں اتنی تیزی سے بڑھی تھی کہ ڈالر63روپے62پیسے تک پہنچ گیا تھا۔ ادھر اسٹاک ایکسچنج میں بی ایس ای سینسیکس میں 0.30فیصد اچھال رہا اور ابتدائی کاروبار میں 101.89پوائنٹ زیادہ رہا۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rupee rises by 14 paise against dollar sensex up 101 pts in Urdu | In Category: بزنس Business Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply