جمعہ کو ملک گیر پیمانے پر پیٹرول پمپ بند رہیں گے

چنڈی گڑھ:(یو این آئی) پٹرولیم کمپنیوں کے ساتھ نومبر 2016 میں ہوئے معاہدے کو نافذ کرنے کے مطالبے پر ملک بھر میں تقریبا54ہزار پٹرول پمپ 13 اکتوبر کو بند رہیں گے۔
آل انڈیا پٹرولیم ڈیلر یو نین کے قومی سکریٹری سکھ میندرسنگھ گریوال نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 13اکتوبر کو کسی بھی پٹرول پمپ پر پٹرول اور ڈیزل کی فروخت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ ہڑتال کے باوجود اگر معاہدہ نافذ نہیں کیا گیا تو27اکتوبر سے سبھی پٹرول پمپ ڈیلر غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر چلے جائیں گے۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Petrol pumps nationwide to be shut for 24 hrs from oct 12 midnight in Urdu | In Category: بزنس Business Urdu News

Leave a Reply