حکومت نے نقد لین دین کی حد تین لاکھ سے گھٹا کر دو لاکھ روپے کر دی

نئی دہلی: حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ بجٹ میں تجویز کردہ نقد لین دین کی حد 3لاکھ سے کم کر کے اب دو لاکھ کر دی ہے۔
مالیت سکریٹری ہنس مکھ ادھیا نے نے بھی اس کی تصدقی کی کہ اس رقم سے زیادہ کااگر کسی نے نقد لین دین کیا تو اس پر اتنی ہی رقم کا جرمانہ عائد کیا جائے گا جتنی رقم کا اس نے لین دین کیا ہے۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Govt cuts rs 3 lakh limit on cash transaction caps it at rs 2 lakh in Urdu | In Category: بزنس Business Urdu News

Leave a Reply