سونے اور چاندی کے نرخوں میں گراوٹ کا رجحان

نئی دہلی: عالمی صرافہ بازار میں پیر کے روز سونے کے نرخ میں بھاری گراوٹ رہنے کے باعث آج دہلی کے صرافہ بازار میں بھی سونے کا نرخ 250روپے کم ہو کر 30450فی دس گرام ہو گیا۔
سونے میں کگاتار دوسرے روز گرواٹ دیکھی گئی۔ چاندی کے نرخوں مٰن بھی دوسرے روز بھی کمی آتی دیکھی گئی۔ منگل کے روز چاندی کا نرخ 400روپے کم ہو کر40400روپے کلو گرام ہو گیا۔
بین الاقوامی سونا منڈی میں پیر کے روز سونے میں1.4فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی´ جبکہ آج سونے کی قیمت کچھ سنبھلی اور اس میں 0.3فیصد کی مضبوطی آئی۔

Title: gold fallssilver down | In Category: بزنس  ( business )
Tags: ,

Leave a Reply