خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں پھر اضافہ

نئی دہلی: پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل ( پی پی اے سی ) سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انڈین باسکٹ کے لئے خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 28 جولائی ، 2017 کو 50.32 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ، جبکہ 27جولائی ، 2017 کو یہ قیمت 49.73امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
28جولائی، 2017 کوروپئے کے لحاظ سے یہ قیمت 3227.71 روپئے فی بیرل کے بقدر تھی جبکہ27جولائی ، 2017 کو یہ قیمت 3189.08 روپئے فی بیرل کے بقدر تھی۔28جولائی ، 2017 کوایک امریکی ڈالر کی قیمت64.15 روپئے کے بقدرتھی جبکہ 27جولائی ، 2017 کوایک امریکی ڈالر کی قیمت 64.12 روپئے کے بقدرتھی۔

Read all Latest business news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from business and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Crude oil prices rise in Urdu | In Category: بزنس Business Urdu News
Tags:

Leave a Reply