بیٹی بچاؤ مہم الٹے پیروں چل رہی ہے

سبھاش چوپڑا
نیتی آیوگ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی بیٹی بچاؤ تحریک الٹے پیر چل رہی ہے اور اس میں گجرات اور ہریانہ نے سب سے زیادہ مایوس کیا ہے ۔
ملک کی نسبتاً 21بڑی ریاستوں میں سے17میں پیدائش کے وقت جنسی تناسب میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔2012-14 کے بنیادی سال اور2013-15حوالہ جاتی مدت کے دوران گجرات 53فیصڈ کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ ہریانہ میں 35پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہے ہے۔
اسقاط حمل معاملہ میں راجستھا ن(32پوائنٹس)،اترا کھنڈ(27پوائنٹس)،مہاراشٹر(18پوائنٹس)،ہماچل پردیش(14پوائنٹس)، چھتیس گڑھ(12پوائنٹس) اور کرناٹک (11پوائنٹس) کے ساتھ باقی دیگر ریاستوں سے آگے ہیں۔

Title: beti bachao muhim in reverse gear | In Category: مضامین  ( articles )

Leave a Reply