میانمار روہنگیا مسلمانوں کےلئے ایک محفوظ زون بناکر انہیں جبراًنقل مکانی سے روکے : بنگلہ دیش

اقوام متحدہ: (یو این آئی)بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ میانمار اپنے رخائن صوبے سے روہنگیا مسلمانوں کا انخلابند کرے۔

تفصیل سے پڑھئے‬‎